• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 2630

    عنوان:

    پیشین گوئی وہ معتبر ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہو

    سوال:

    اس سال پندرھویں رمضان کا حدیث سے کیا تعلق ہے ؟ کیا قیامت کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی اس سے تعلق رکھتی ہے؟ اگر مستقبل میں ایساہوتو ہمیں کیا کرناچاہئے ؟ سناہے کہ بہت بڑا دھماکہ ہونے والاتھا؟ کیا کوئی حدث اس کے متعلق موضو ع تو نہیں ہے جو گڑھی گئی ہو؟

    جواب نمبر: 2630

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 15/ ج= 15/ ج

     

    حدیث میں اس طرح کی کوئی پیشین گوئی مذکورہ تاریخ سے متعلق نہیں ملتی۔ اس طرح کی بے سند پیشین گوئیاں ہوتی رہتی ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں۔ پیشین گوئی وہ معتبر ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہو۔

    No definition found


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند