• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 25820

    عنوان: کیا مسلمان کسی غیر مسلم عورت سے شادی کرسکتا ہے ؟ اور اگر کرسکتاہے تو کون کون سے مذہب کی عورت سے شادی کرسکتاہے؟

    سوال: کیا مسلمان کسی غیر مسلم عورت سے شادی کرسکتا ہے ؟ اور اگر کرسکتاہے تو کون کون سے مذہب کی عورت سے شادی کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 25820

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2007=1434-10/1431

    (۱) نہیں کرسکتا۔
    (۲) اہل کتاب عورت سے گنجائش تھی مگر موجودہ حالات میں اس سے بھی ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند