• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 25648

    عنوان: دوسرے روزہ میں نماز پڑھ کے سویا تو میں نے خواب دیکھا کہ میں فوت ہوگیا ہوں اور جو لوگ آرہے ہیں ان سے میں رو رو کر کہہ رہا ہوں کہ میرے لیے دعا کیجئے گا کہ میں قبر کے عذاب سے بچ جاؤں؟

    سوال: دوسرے روزہ میں نماز پڑھ کے سویا تو میں نے خواب دیکھا کہ میں فوت ہوگیا ہوں اور جو لوگ آرہے ہیں ان سے میں رو رو کر کہہ رہا ہوں کہ میرے لیے دعا کیجئے گا کہ میں قبر کے عذاب سے بچ جاؤں؟

    جواب نمبر: 25648

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2128=652-10/1431

    روزہ کے ثمرات اور برکات ان شاء اللہ حاصل ہوں گے اور روحانی ترقی ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند