• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 25501

    عنوان: میری سہیلی نے خواب میں اپنے آ پ کو اور مجھے مدرسہ میں دیکھا ، ہم آپس میں بات کرتے ہیں اور ہم دونوں حالت حمل سے ہوتے ہیں۔براہ کرم، خواب کی تعبیربتائیں۔ 

    سوال: میری سہیلی نے خواب میں اپنے آ پ کو اور مجھے مدرسہ میں دیکھا ، ہم آپس میں بات کرتے ہیں اور ہم دونوں حالت حمل سے ہوتے ہیں۔براہ کرم، خواب کی تعبیربتائیں۔ 

    جواب نمبر: 25501

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1945=1395-10/1431

    دونوں کو غیبت میں ابتلا معلوم ہوتا ہے، یہ تعبیر ہے اور تنبیہ یہ ہے کہ تمام گناہوں بالخصوص غیبت سے سچی پکی توبہ کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند