• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 2541

    عنوان:

    کفارہ دینا ہے تو کس کس بنا پر اور کس طرح سے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

    سوال:

    کفارہ دینا ہے تو کس کس بنا پر اور کس طرح سے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 2541

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1709/ ب= 1505/ ب

     

    کس چیز کا کفارہ؟ روزے نماز کا کفارہ دینا چاہتے ہیں یا قسم کا کفارہ دینا چاہتے ہیں یا ظہار کا کفارہ دینا چاہتے ہیں اسے متعین کرکے سوال میں تحریر فرمائیے، اس کے بعد جواب لکھا جائے گا۔ سائل کی مراد معلوم ہوئے بغیر جواب لکھنا مشکل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند