• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 2539

    عنوان: میں نے چند دنوں پہلے خواب میں کعبہ دیکھا، اس کا غلاف بدل رہاتھا ۔ میں ا س چکر میں تھا کہ تھو ڑا سا کپڑا مجھے بھی مل جائے۔ اتنے میں ...

    سوال:

    میں نے چند دنوں پہلے خواب میں کعبہ دیکھا، اس کا غلاف بدل رہاتھا ۔ میں ا س چکر میں تھا کہ تھو ڑا سا کپڑا مجھے بھی مل جائے۔ اتنے میں ایک عربی آیا اورکہاتمہارے ہاتھ میں جو ہے وہ دکھاؤ، ہمارے ہاتھ میں سفید رنگ کا کپڑا تھا وہ پھٹی ہوئی قمیص تھی مردانہ، پھر وہ چلاگیا۔ وہ یہ سمجھا ہے کہ چرایاہے حالاں کہ میں نے چرایا نہیں تھا۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بیان فرمائیں۔

    جواب نمبر: 2539

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1708/ ب= 1504/ ب

     

    ان شاء اللہ آپ کو خانہٴ کعبہ کی زیارت اور حج کی سعادت نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند