• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 25177

    عنوان: کیا سنی لوگ شیعوں کو قرآن کی یا اور قسم کی دینیات کی تعلیم دی سکتے ہیں ؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    سوال: کیا سنی لوگ شیعوں کو قرآن کی یا اور قسم کی دینیات کی تعلیم دی سکتے ہیں ؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 25177

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1404=1001-9/1431

    ہدایت کی نیت سے تعلیم دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند