متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 24787
جواب نمبر: 2478701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1333=1333-9/1431
اعمال میں اخلاص کی کمی معلوم ہوتی ہے، خواب میں تنبیہ ہے کہ دینی امور کی انجام دہی اخلاص کے ساتھ ہونی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
افغانستان میں کام کررہی یورپی اور ایشائی کمپنیوں میں ملازمت کرنا درست ہے یانہیں؟یہ سب کمپنیاں عطیہ دہندگان جیسے عالمی بینک ، ایشائی بینک سے وغیرہ سے رابطہ کرتی ہیں اورعام عوام اور غریبوں کی مدد کرتی ہیں اور سڑکیں وغیرہ بناتی ہیں۔
1483 مناظرمیں نے دیکھا کہ میرا کچھ زیور کھو گیا تھا جس کی باریک سے باریک چیز بھی مل گئی حقیقت میں کچھ کھویا نہیں ہے، یہ دیکھنا کیسا ہے؟ میری نند نے مجھ کو میرے شوہر کے ساتھ دیکھا کہ میں سفید موتی کا سیٹ خرید رہی ہوں۔
3029 مناظركتابوں كے سلسلے میں رہنمائی فرمائیں
2245 مناظر