متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 24710
عنوان: میں نے خواب دیکھاکہ میرے کالج کے ایک ساتھی سے میری شادی ہورہی ہے جب کہ وہ جسمانی طورپر وہاں موجودنہیں تھا، لیکن سبھی لوگ اجنبی تھے اور میں گرین ڈریس (شادی کے لباس ) میں تھی اور سوچ رہی تھی کہ وہ کہاں ہے۔ پھر میری ملاقات اس کے گھروالوں سے ہوتی ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ واقعتا میری شادی میرے کالج کے ایک ساتھ ہوگئی۔پھر میں رونے لگتی ہوں، صرف آنسوبہتے ہیں اور اپنی ماں سے پوچھتی ہوں کہ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ کیا یہ سچ ہے یا نہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ تم کیا کررہی ہو؟ کیا تم پاگل ہوگئی ہے؟ (مطلب یہ ہے کہ تم کیوں رورہی ہے) اور پھر خواب ختم ہوگیا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
سوال: میں نے خواب دیکھاکہ میرے کالج کے ایک ساتھی سے میری شادی ہورہی ہے جب کہ وہ جسمانی طورپر وہاں موجودنہیں تھا، لیکن سبھی لوگ اجنبی تھے اور میں گرین ڈریس (شادی کے لباس ) میں تھی اور سوچ رہی تھی کہ وہ کہاں ہے۔ پھر میری ملاقات اس کے گھروالوں سے ہوتی ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ واقعتا میری شادی میرے کالج کے ایک ساتھ ہوگئی۔پھر میں رونے لگتی ہوں، صرف آنسوبہتے ہیں اور اپنی ماں سے پوچھتی ہوں کہ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ کیا یہ سچ ہے یا نہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ تم کیا کررہی ہو؟ کیا تم پاگل ہوگئی ہے؟ (مطلب یہ ہے کہ تم کیوں رورہی ہے) اور پھر خواب ختم ہوگیا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
جواب نمبر: 2471031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1325=1047-9/1431
شادی خواب میں دیکھنے کی تعبیر خوشی، عزت،مرتبہ کے حاصل ہونے سے کی جاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند