• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 2461

    عنوان:

    اکثر مجھ کو خواب میں ایسا ہوتاہے کہ جب بھی میں نیند سے بیدار ہونے کے قریب ہوتاہوں تو مجھ کو ایسا محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں جانے ولا ہوں اوریہ محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں ہوں ، اور مجھ کو کیا ہوگا؟ ایسا سوچ کر اٹھ جا تاہوں ۔ مہربانی کرکے مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    اکثر مجھ کو خواب میں ایسا ہوتاہے کہ جب بھی میں نند سے بیدار ہونے کے قریب ہوتاہوں تو مجھ کو ایسا محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں جانے ولا ہوں اوریہ محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں ہوں ، اور مجھ کو کیا ہوگا؟ ایسا سوچ کر اٹھ جا تاہوں ۔ مہربانی کرکے مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 2461

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 487/ ل= 487

     

    ماشاء اللہ خوب مبارک ہے۔ اس میں فکر آخرت کی طرف اشارہ ہے۔ اللہ تعالی مزید فکر آخرت نصیب فرمائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند