• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 24520

    عنوان: اصل میں حضرت میراسوال یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے میرا گناہ کرنے کو دل چاہتاہے تو اس صورت میں کیا کروں؟

    سوال: اصل میں حضرت میراسوال یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے میرا گناہ کرنے کو دل چاہتاہے تو اس صورت میں کیا کروں؟

    جواب نمبر: 24520

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1481=1153-8/1431

    اللہ سے ڈریے، توبہ واستغفار کیجیے، کثرت سے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم من نفحه ونفثه وأن یحضرون پڑھتے رہیں۔ اور اپنی توجہ کسی اچھے عمل کی طرف پھیرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند