• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 24215

    عنوان: میں نے کچھ عرصہ قبل خواب دیکھا ، جس میں (حضرت ) محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ، میں نے دیکھا کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ایک جن ہے جس کے ذریعہ سب کو سزا دیتے ہیں، مجھے سزا کا ڈرتھا اورمیں رورہا تھا۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ؛ ” یہ خواب نہیں“ اور مجھے کوئی سز ا نہیں دی۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔ 

    سوال: میں نے کچھ عرصہ قبل خواب دیکھا ، جس میں (حضرت ) محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ، میں نے دیکھا کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ایک جن ہے جس کے ذریعہ سب کو سزا دیتے ہیں، مجھے سزا کا ڈرتھا اورمیں رورہا تھا۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ؛ ” یہ خواب نہیں“ اور مجھے کوئی سز ا نہیں دی۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 24215

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1178=931-8/1431

    ماشاء اللہ خواب مبارک ہے، اتباع سنت کا اہتمام اور درود شریف کی کثرت کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند