• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 23918

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے جسم پر بڑے بڑے دانے ہے اور ان میں سے ایک دانے سے تھوڑا سا خون آ رہا ہے اس کی تعبیر کیا ہو گی

    سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے جسم پر بڑے بڑے دانے ہے اور ان میں سے ایک دانے سے تھوڑا سا خون آ رہا ہے اس کی تعبیر کیا ہو گی

    جواب نمبر: 23918

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1530=1137-8/1431

    اس کی تعبیر یہ ہے کہ کچھ کام خلافِ سنت اورگناہ کے ارتکاب کے قبیل سے سرزد ہورہے ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنی اپنی اصلاح کی توفیق بخشے۔ اور سعادت دارین کی دولت سے مالامال فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند