متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 23831
جواب نمبر: 2383101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1434=1074-7/1431
خواب اختیاری نہیں ہوتا اگر کسی شخص کو خواب میں اللہ پاک جل شانہ کی زیارت نصیب ہوجائے تو اس میں شرعاً و عقلاً کچھ استبعاد نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فتنہ کا کیا مطلب ہے؟ اور آج کل کون سے ایسے فتنے ہیں جنھیں ہم فتنہ نہیں سمجھتے؟
14338 مناظر