• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 23521

    عنوان: میں خوابوں میں بہت زیادہ دکھی لگتاہوں، ایسا لگتاہے کہ چھوٹی چھوٹی چیزیں میرے پاس آتی ہیں اور جب میرے قریب پہنچ جاتی ہیں تو وہ بڑی ہوجاتی ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اگر میں مسلمان ہونے کے بعد کسی مسلمان سے شادی کرلوں تو کیا میں اپنے والدین سے تعلق برقرار رکھ سکتاہوں؟

    سوال: میں خوابوں میں بہت زیادہ دکھی لگتاہوں، ایسا لگتاہے کہ چھوٹی چھوٹی چیزیں میرے پاس آتی ہیں اور جب میرے قریب پہنچ جاتی ہیں تو وہ بڑی ہوجاتی ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اگر میں مسلمان ہونے کے بعد کسی مسلمان سے شادی کرلوں تو کیا میں اپنے والدین سے تعلق برقرار رکھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 23521

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1023=835-7/1431

    (۱) شیطانی توہمات ہیں ان کی طرف دھیان نہ دیں۔
    (۲) جی ہاں والدین سے تعلقات رکھ سکتے ہیں، بلکہ اسلامی ہدایت کے مطابق ان کی خدمت کرنا ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا اچھے برتاوٴ رکھنے کا حکم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند