• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 23362

    عنوان:
    جب میری بہن نے ایک بچی کو جنم دیا تو اس نے ایک خواب دیکھا کہ کچھ نیک بندوں نے اس کے پیٹ کے دائیں طرف کعبہ اور بائیں طرف مدینہ کھینچے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:
    جب میری بہن نے ایک بچی کو جنم دیا تو اس نے ایک خواب دیکھا کہ کچھ نیک بندوں نے اس کے پیٹ کے دائیں طرف کعبہ اور بائیں طرف مدینہ کھینچے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 23362

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1338=1033-7/1431

    مبارک خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ بچی اور اس کی ماں کو ان شاء اللہ سعادت دارین کی دولت حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند