• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22722

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میں اللہ تعالی کے سامنے ہوں، ایک فرشتہ مجھ سے کہتا ہے کہ تلاوت کرو۔اس کے بعد میں اللہ کے سامنے سورة یسٰین کی تلاوت شروع کردیتا ہوں، کچھ ہی آیتوں کی تلاوت کی تھی کہ میں جگ گیا۔ 

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں اللہ تعالی کے سامنے ہوں، ایک فرشتہ مجھ سے کہتا ہے کہ تلاوت کرو۔اس کے بعد میں اللہ کے سامنے سورة یسٰین کی تلاوت شروع کردیتا ہوں، کچھ ہی آیتوں کی تلاوت کی تھی کہ میں جگ گیا۔ 

    جواب نمبر: 22722

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1168=892-6/1431

    ماشاء اللہ بہت عمدہ خواب ہے، نفس و شیطان کے مقابلہ میں امید ہے کہ اللہ پاک کی طرف مدافعت کی خاص قوتِ قلبیہ عطا ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند