• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22647

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک بچہ کو دودھ پلارہی ہوں اور دودھ اس مقدار میں ہے کہ اس کے منہ سے اوپر بہہ رہا ہے۔ دوسرا خواب یہ ہے کہ میرے دوبیٹے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ میری منگنی ہوئی ہے، ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے۔

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک بچہ کو دودھ پلارہی ہوں اور دودھ اس مقدار میں ہے کہ اس کے منہ سے اوپر بہہ رہا ہے۔ دوسرا خواب یہ ہے کہ میرے دوبیٹے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ میری منگنی ہوئی ہے، ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے۔

    جواب نمبر: 22647

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):831=657-6/1431

    خواب اچھا ہے۔ ان شاء اللہ دنیاکی خیر وبھلائی اور رزق میں وسعت حاصل ہوگی۔ اعمال صالحہ کی پیروی اور اتباع سنت کا اہتمام کریں اور یہ دعا پڑھا کریں: رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّْاتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا ۔




    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند