• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22607

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میرے شوہر نے میری بہن سے شادی کی ہے جو غیر شادی شدہ ہے، اور کسی دوسرے مرد سے میری شادی ہوئی ہے ۔ میں نے خواب میں اس کا چہر ہ نہیں دیکھا اور میں پورے خواب میں پریشان رہی ہوں۔ میں اب بھی درد اور تکلیف محسوس کرتی ہوں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ وہ اپنی شادی کی پہلی رات کو بہت خوش تھے اور میں پریشان۔

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میرے شوہر نے میری بہن سے شادی کی ہے جو غیر شادی شدہ ہے، اور کسی دوسرے مرد سے میری شادی ہوئی ہے ۔ میں نے خواب میں اس کا چہر ہ نہیں دیکھا اور میں پورے خواب میں پریشان رہی ہوں۔ میں اب بھی درد اور تکلیف محسوس کرتی ہوں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ وہ اپنی شادی کی پہلی رات کو بہت خوش تھے اور میں پریشان۔

    جواب نمبر: 22607

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1145=873-6/1431

    شریعتِ مطہرہ میں مسلمان عورتوں کی عفت وپاکدامنی کے تحفظ کی خاطر جو پردہ کا حکم ہے اس میں بہت کوتاہی ہورہی ہے، اس کی وجہ سے مواخذہٴ خداوندی کا خطرہ ہے، اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند