• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21758

    عنوان:

    میں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے بھائی نے خواب دیکھا ہے کہ میں بیت اللہ میں نماز پڑھا رہا ہوں اور شیخ عبدالرحمن السدیس بھی مقتدی ہیں۔ اور دعا بھی کریں اگر ان میں کوئی شر ہے تو اللہ اس سے میری حفاظت فرمائے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 890=680-5/1431

    بھائی کے اندر دینی امور ومعاملات میں کمی معلوم ہوتی ہے اور شیخ عبدالرحمن السدیس مدظلہ العالی میں تواضع بہت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند