• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21635

    عنوان:

    گذشتہ شب میں نے ایک خواب دیکھا جو مجھے سمجھ میں نہیں آیا۔ خواب یہ ہے کہ میں اور میری ماں اپنے گھر کے کچن میں ہیں، میرا چھوٹا بھائی سونے والے کمرہ میں ہے۔ میں نے دیکھا کہ ماں کچن میں گھریلو کام کررہی ہیں ۔ میرے چھوٹے بھائی نے مجھ سے کچھ سوئیاں مانگی۔ میں نے اسی وقت ایک پلیٹ میں میٹھائی کا برتن دیکھا جسے میں گرم کرنے کے لیے پکڑ رکھی تھی تاکہ میں اسے میں اپنے بھائی کو دوں۔ میں جانتی ہوں کہ یہ خواب کچھ عجیب ساہے ، لیکن میں تذبذب میں ہوں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21635

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 850=650-4/1431

    آپ کے بھائی کو آپ کی طرف سے ان شاء اللہ کوئی ایسی خبر پہنچے گی جو توقع سے بالا تر ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند