• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21391

    عنوان:

    میں عام طورپر خواب دیکھتاہوں کہ مجھے ٹوائلٹ (لیٹرین) جانے کی سخت ضرورت ہوتی ہے اور جیسے ہی میں وہاں پہنچتا ہوں تو ٹوائلٹ کو چاروں طرف سے گندہ پاتاہوں۔ بار بار ایک خواب کا آنا کوئی پیغام تو نہیں؟ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21391

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 796=605-4/1431

    پیغام یہ (تعبیر یہ) ہے کہ دنیا کی حقیقت کومثل چاروں طرف پاخانہ کے سمجھو اور بقدر ضرورت اس میں لگ کر آخرت میں مشغول رہو، دنیا کی رنگ رلیوں کا انجام گندگی ہی گندگی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند