• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21367

    عنوان:

    دن کے اکثر حصے میں ذکرنا چاہئے یا درودشریف پڑھنا چاہئے؟

    سوال:

    دن کے اکثر حصے میں ذکرنا چاہئے یا درودشریف پڑھنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 21367

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 502=502-4/1431

     

    درود شریف بھی ایک ذکر ہے کیونکہ ذکر کا مفہوم ہے اللہ کی یاد اوراس کا دھیان اور یہ چیز درود شریف سے بھی حاصل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ذکر، نماز، تلاوت، تسبیحات وغیرہا سب کو شامل ہے، حسب موقع اور معمول ہرایک کو کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند