• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21318

    عنوان:

    میں نے خواب دیکھا کہ ایک مینڈھک یا سانپ جیسا جانور ہے اور اس نے میرے بائیں ہاتھ کہنیوں تک اپنے منہ میں لے لیا ہے، میں مددکے لیے زورزور سے پکار رہی ہوں کہ مجھے بچاؤ اور میری نیند کھل جاتی ہے اور دیکھتی ہوں کہ فجر کا وقت ہوگیا ہے اور صبح میں کچھ دیر (دوگھنٹے تک ) میرا ہاتھ درد کررہاتھا جس طرح بھیڑ وغیرہ کے کاٹنے سے درد ہوتا ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21318

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 797=606-4/1431

    شیطان کی طرف سے یہ ڈراوٴنا خواب ہے، سونے سے قبل کچھ تلاوت کرکے باوضو مطابق سنت سونے کا اہتمام رکھا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند