• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21066

    عنوان:

    میں نے خواب میں اپنے والد کو بستر پر بیٹھے ہوئے دیکھا اور میں وہیں پر میں لیٹا ہواتھا اپنے چچا کے پاس۔ کچھ گفتگو نہیں ہوئی۔

    سوال:

    میں نے خواب میں اپنے والد کو بستر پر بیٹھے ہوئے دیکھا اور میں وہیں پر میں لیٹا ہواتھا اپنے چچا کے پاس۔ کچھ گفتگو نہیں ہوئی۔

    جواب نمبر: 21066

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 695=541-4/1431

    تعبیر یہ ہے کہ ادائے حقوق میں آپ سے افراط وتفریط ہورہی ہے، منشأ شریعت کو ملحوظ رکھ کر ہرایک حق ادا کرنے کی فکر چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند