• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 20775

    عنوان:

    میری چھوٹی بہن نے خواب دیکھا کہ میں دلدل میں پھنس گیا تھا، اس نے مجھے نکال لیا۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    میری چھوٹی بہن نے خواب دیکھا کہ میں دلدل میں پھنس گیا تھا، اس نے مجھے نکال لیا۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 20775

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 607=473-4/1431

     

    ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، گناہوں سے توبہ کی توفیق ان شاء اللہ حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند