• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1962

    عنوان:

    میں نے خواب میں تندور پر مکئی کی روٹی بناتے دیکھا ہے۔ برہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    میں نے خواب میں تندور پر مکئی کی روٹی بناتے دیکھا ہے۔ برہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 1962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1620/ ھ= 1258/ ھ

     

    جو شخص مکئی کی روٹی تنور پر بناتا ہے وہ شاید کسی عبث و بے فائدہ کام میں مشغول ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند