• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 19288

    عنوان:

    استخارہ کے دوران خواب میں کچے آم اور دیگر کچے پھل بالکل سرد موسم میں دیکھنا کیسا ہے؟ سرد موسم بھی ایسا (خواب میں) کہ ہر جگہ برف ہی برف نظر آرہی ہے؟

    سوال:

    استخارہ کے دوران خواب میں کچے آم اور دیگر کچے پھل بالکل سرد موسم میں دیکھنا کیسا ہے؟ سرد موسم بھی ایسا (خواب میں) کہ ہر جگہ برف ہی برف نظر آرہی ہے؟

    جواب نمبر: 19288

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 153=135-2/1431

    خواب میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جس کام کے لیے استخارہ کیا گیا ہے اس میں خیر نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند