• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 18802

    عنوان:

    ان لوگوں کی سزا کیا ہے جو لوگ صرف دنیاوی غرض کے لیے میاں بیوی کے بیچ طلاق ڈالتے ہیں ہر گندگی سے؟ دنیا اور آخرت میں دونوں جگہ کے لیے بتائیں؟

    سوال:

    ان لوگوں کی سزا کیا ہے جو لوگ صرف دنیاوی غرض کے لیے میاں بیوی کے بیچ طلاق ڈالتے ہیں ہر گندگی سے؟ دنیا اور آخرت میں دونوں جگہ کے لیے بتائیں؟

    جواب نمبر: 18802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 76=76-1/1431

     

    دنیاوی غرض کے لیے بیوی کو طلاق دینا نہایت مذموم ہے، شریف لوگوں کا کام نہیں ہے، بلاوجہ شرعی بیوی کو طلاق دینا گناہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند