• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 18761

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ میں اکثر خواب میں یہ دیکھتی ہوں کہ میرے بہن بھائی سب سفید انڈے کھا رہے ہیں۔یہ خواب اور یہ کہ میرے بھائی کسی نہ کسی رشتہ دار کو پیسے دے رہے ہوتے ہیں۔ مجھے ان دونوں خوابوں کا مطلب بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 18761

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 75=75-1/1431

    ان شاء اللہ آپ لوگوں کو خوش حالی نصیب ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند