متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 18670
چائے
کی پیالی میں بچھو کو دیکھنا
مجھے
اس خواب کی تعبیر بتادیں۔ گزشتہ رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میں چائے پی رہی ہوں
اور جب چائے ختم ہو جاتی ہے تو کپ میں بچھو نظر آتے ہیں۔
جواب نمبر: 1867001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 62=62-1/1431
نفس و شیطان انسان کے ازلی دشمن ہیں، بالخصوص نفس کے مکاید سے پرحذر رہنے کی ضرورت ہے، جو ہمہ وقت انسان کے ساتھ لگا ہوا ہے۔ نفس انسان کو طاعات سے بہکاکر طرح طرح کی برائیوں میں مبتلا کرتا ہے اس سے چوکنَّا رہ کر گناہوں سے بچنے کا اہتمام کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا کزن قیمتی پتھر، نگینہ، ڈائمنڈ کا کاروبار کرتا ہے۔ میری اس کے ساتھ تھوڑی سی شراکت ہے۔ چند ماہ پہلے ․․․․․میں نے ایک خواب دیکھا کہ اس کے پاس کوئی چیز ہے جس کو وہ اپنے سامان اور مال پر چھڑکتا ہے اور اس کامال دو گنا ہوجاتاہے۔ میں نے اس سے پوچھا کہ یہ کیا ہے اوراس کو یہ کیسے ملا مجھے بتاؤں؟ اس نے جواب دیا کہ میں نے پورا قرآن پڑھا اور اس کے پہلے اور آخر میں اور درمیان میں یہ پڑھا: یا حی یا قیوم برحمتک استغیث۔ اور اس کے بعد میں نے اپنے سامان پر پھونک ماری۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟
1680 مناظركیا بے عمل عالم سے با عمل جاہل برتر ہوگا؟
3916 مناظرسڑك پر مائك اور كرسی لگاكر مسجد كے لیے چندہ كرنا؟
2002 مناظرمیں اور میرا چھوٹا بھائی کام کیا کرتے تھے اور دونوں گھر کے اخراجات برداشت کیا کرتے تھے، کچھ مدت سے میں کام نہیں کررہا ہوں، میرے پاس پیسے ہیں لیکن تقریبا سارے کا سارا خرچہ میرا چھوٹا بھائی برداشت کرتا ہے اور اس سے میں بھی کھاتا، پیتا رہن سہن کرتا ہوں، میرا ایسا کرنا کیسا ہے؟ اس میں کوئی حرام کی بات تو نہیں ہے؟ ویسے تو بھائی راضی نظر آتا ہے، لیکن دل کا حال اللہ ہی جانتا ہے۔
3767 مناظرمجھے ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے۔ مجھے خواب میں چوتھے پارہ کی پہلی آیت: لن تنالو البر حتی تنفقوا مما تحبون تک کوئی قاری پڑھا رہا ہے اور میں نے بھی یہ آیت پڑھی ہے۔ جب آیت ختم ہوئی ہے تو میری آنکھ کھل گئی اور میرے ذہن میں یہی آیت تھی۔ مہربانی فرماکر تعبیر بتادیں۔
دیوبندی مکتب فکر کی یونیورسٹی میں ترویج؟