• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 18161

    عنوان:

    مفتی صاحب میں بہت زیادہ سگریٹ پینے والا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس بری عادت کو چھوڑنے کے لیے کوئی مشورہ دیں، نیز میرے لیے دعا بھی کریں۔

    سوال:

    مفتی صاحب میں بہت زیادہ سگریٹ پینے والا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس بری عادت کو چھوڑنے کے لیے کوئی مشورہ دیں، نیز میرے لیے دعا بھی کریں۔

    جواب نمبر: 18161

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1837=1837-12/1430

    سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے کے لیے ہمت اور صبر کی ضرورت ہے، بیک وقت چھوڑنا دشوار ہو تو آہستہ آہستہ کم کرنے کی کوشش کیجیے، پھر بالکلیہ چھوڑدیجیے اور نفس کے تقاضوں کومضبوطی سے دبائیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند