• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17951

    عنوان:

    اینٹ جو تعمیر میں استعمال ہوتی ہے اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟ فتاوی ہندیہ صفحہ نمبر 50پر مکروہ لکھا ہے جب کہ اس میں وہ تمام اوصاف موجود ہیں جو استنجاء کے لیے ضروری ہیں پھر مکروہ کیوں ہیں؟

    سوال:

    اینٹ جو تعمیر میں استعمال ہوتی ہے اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟ فتاوی ہندیہ صفحہ نمبر 50پر مکروہ لکھا ہے جب کہ اس میں وہ تمام اوصاف موجود ہیں جو استنجاء کے لیے ضروری ہیں پھر مکروہ کیوں ہیں؟

    جواب نمبر: 17951

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):2031=1608-1/1431

    غالباً اس کی وجہ اس کا قیمتی چیزوں میں سے ہونا ہے: قال في الہندیة: ویکرہ الاستنجاء بالآجر والفخم وشيء لہ قیمة کخرقة الدیباج (عالمگیری: ۱/۵۰، ط: بلوچستان)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند