• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 178220

    عنوان: کیا شادی شدہ عورت دوسرے سے نکاح کرنے کی دعا کر سکتی ہے ؟

    سوال: کیا شادی شدہ عورت دوسرے سے نکاح کرنے کی دعا کر سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 178220

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1028-748/H=09/1441

    دوسرے نکاح کی دعاء نہ کرے کہ اس کی وجہ سے وساوس شیطانیہ و خطرات نفسانیہ کے بڑھنے کا اندیشہ ہے معاشرت کی تباہی کا خطرہ الگ ہے بہتر صورت یہ ہے کہ ایک دوسرے کی حقوق کی ادائیگی اور حسن معاشرت ملحوظ رکھتے ہوئے زوجین عافیتِ دارین کی دعاء مانگتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند