• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 178188

    عنوان: خواب کی تعبیر کیا ہے ؟

    سوال: عرض ہے کہ میری پھوپھی جان نے صبح کی اذان کے وقت خواب دیکھاہے کہ ہمارے گھر کے باہر ہماری گلی میں چھ عدد لالٹین گول دائرے میں رکھی ہوئی ہیں اور پورے آب و تاب سے ان کی شمعیں روشن ہیں۔برائے مہربانی تعبیر ارشاد فرما دیں۔

    جواب نمبر: 178188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 840-640/L=09/1441

    امید ہے کہ حالات بہتر ہوں گے، صوم و صلاة ذکر و تلاوت کا اہتمام کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند