• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17817

    عنوان:

    کیا آپ مجھ کو مولانا یوسف لدھیانوی کے بارے میں کچھ بتائیں گے؟ مطلب ان کے عقائد ٹھیک تھے؟ کیا ان کی کتابوں کو پڑھناچاہیے؟

    سوال:

    کیا آپ مجھ کو مولانا یوسف لدھیانوی کے بارے میں کچھ بتائیں گے؟ مطلب ان کے عقائد ٹھیک تھے؟ کیا ان کی کتابوں کو پڑھناچاہیے؟

    جواب نمبر: 17817

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1931=1545-12/1430

    مولانامفتی یوسف صاحب شہید لدھیانوی بڑے عالم، مفتی،اور مناظر تھے ان کے عقائد اہل سنت والجماعت کے عقائد تھے، ان کی کتابوں کا مطالعہ کرنا درست اور نافع ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند