متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 178131
جواب نمبر: 17813101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 840-640/L=09/1441
امید ہے کہ حالات بہتر ہوں گے، صوم و صلاة ذکر و تلاوت کا اہتمام کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورتوں کو جو حاضری آتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ اس میں مرد و عورت بیٹھ کر اپنا مسئلہ بیان کرتے ہیں۔
2992 مناظراللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لیے بندے کو ناراض کرنا
3209 مناظراسلام کی سب سے پہلی مسجد
7730 مناظرکیا
مرد لوگ جنت میں حوروں کے ساتھ جماع کریں گے؟(اگر جواب نہیں میں ہے تو پھر جنت میں
حوروں کا کیا کام ہے)؟(۲)غلمان کیا ہیں؟ ان
کو کون پائے گا اور کیوں؟(۳)کیا
اگر کوئی شخص چالیس احادیث یاد کرلے تو وہ عالم ہوجائے گا؟ (۴)اسلام
میں خواب اور ان کی تعبیر کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا وہ واقعی ہم کو خبردار کرتے
ہیں یا رہنمائی کرتے ہیں؟(۵)یہ کہا
جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے خواب کی تعبیر نہیں معلوم کرتا ہے تو خواب اس کی
زندگی پر اثر انداز نہیں ہوتے ہیں یا صرف استغفار کہہ کر او راپنے بائیں طرف
تھوکنے سے برے خواب اثر انداز نہیں ہوتے ہیں۔ یہ بات کہاں تک سچ ہے؟ (۶)کیا شہید کی روح جس کا انتقال ہوچکا ہے
اپنے گھر والوں اور دوستوں کی زیارت کرنے آتی ہے کسی وقت یا جمعرات وغیرہ کو؟ (۷)کیا شہید کی روح اپنے گھر والوں کی حالت سے
ہر وقت باخبر ہوتی ہے، جیسے اچھی خبر اور برے اوقات، موت اور پیدائش وغیرہ؟