متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 178014
جواب نمبر: 17801401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 768-558/B=08/1441
اگر وہ جھوٹے اور جعلی نہیں ہیں تو طبیعت میں نشاط پیدا کرنے کے لئے پڑھ بھی سکتے ہیں اور سن بھی سکتے ہیں۔ شمائل ترمذی میں حدیث موجود ہے کہ صحابہ کرام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں بیٹھتے تھے اس میں صحابہ کرام ہر قسم کے اشعار شعراء جاہلیت کے سناتے اس میں ہنسنے ہنسانے والے اشعار بھی ہوتے تھے آپ ان اشعار کو سن کر داد دیا کرتے تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
مرتبہ ہم ایک شخص کو دروازہ کھلوانے کے لیے ایک طے شدہ رقم پر لے کر آئے جب اس نے
کام ختم کیا تو ہم نے اس کو طے شدہ رقم سے کم دیا اور اس نے لے لیا (مجھ کو یاد
نہیں ہے خوشی سے لیا یا ناراضگی سے)۔ میں وہ جگہ چھوڑ چکا ہوں، کیا مجھ کو اس غریب
کو ادا کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں؟
میری والدہ صاحبہ نے خواب دیکھا اور یہ صبح اذان سے کچھ دیر پہلے کا وقت تھا۔ انھوں نے دیکھا کہ ہم سب بہن بھائی اپنے کمرے میں والدصاحب اور والدہ صاحبہ کے ساتھ سورہے ہیں ...
1896 مناظرمیں نے خواب دیکھاہے کہ ایک ایسے کمرا ہ کے باہر کھڑا ہوں جس کو لوگ روضہ رسول کہہ رہے ہیں، میں ایک کمراہ کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوجاتاہوں وہاں پر تین جسم کفن میں لپٹے ہوئے لیٹے ہیں اور اس کمرے کے اندر تیز ہوا چل رہی ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
2086 مناظرمجھے ایک خواب کی تعبیر پوچھنی ہے جو میں نے تہجد کے وقت دیکھا تھا۔ میں کسی دوکان یا میلہ میں گئی جہاں بہت سے لوگ تھے ، وہاں کوئی مجھ سے کچھ خرید کے دینے کے لیے کہہ رہا تھا، لیکن میں خود بھی جلدی میں تھی ، اس لیے میں آگے بڑھ گئی، تھوڑی دور ی پر ایک شخص جس کی چھوٹی داڑھی تھی ، انہوں نے کوئی چیز دی اور کہا کہ یہ دوکان میں واپس کر کے پیسے لے لو۔ تب میں نے یہ سوچ کر کہ چلو ، مسلمان ہے اور میں مدد کرسکتی ہوں، وہ چیز میں نے لے لی اور واپس کردی، جب میں پسے لے کے آئی تو وہ شخص غائب تھے ،میں نے انہیں بہت ڈھونڈا پھر بھی نہ ملے۔ میں نے سوچا کہ چلو وہ ساٹھ روپئے صدقہ کردیں گے ۔ میں گھر آکے وہ پیسے کہیں رکھی اور بھول گئی ۔ پھر میں نے وہ پیسے گھر میں ڈھونڈی ، لیکن نہیں ملے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
3291 مناظر