• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 177979

    عنوان: اس وقت وبائی بیماری چل رہی ہے ،لوگ گھروں میں رات کے وقت اذان دے رہے ہیں ،کیا صحیح ہے ؟

    سوال: اس وقت وبائی بیماری چل رہی ہے ،لوگ گھروں میں رات کے وقت اذان دے رہے ہیں ،کیا صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 177979

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 745-584/D=08/1441

    شریعت سے اس کا ثبوت نہیں ہے اس سے احتراز کیا جائے کہ کسی خاص عقیدے سے کرنا یا اسے حکم شریعت سمجھ کر کرنا بدعت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند