متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177699
جواب نمبر: 17769901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 731-660/M=08/1441
شرعی حدود کی خلاف ورزی لازم نہ آئے اور مضمون خلاف شرع نہ ہو تو پڑھنے یا سننے میں مضایقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر کے
سامنے کھڑا ہوں اور بہت پیاری بارش ہورہی ہے اور میرے کمرہ میں (میرا کمرہ پہلی
منزل پر ہے) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہیں، سفید شلوار، قمیص میں اور سر مبارک
پر سفید عمامہ ہے۔ قد میں کافی اونچے ہیں اورچہرہ مبارک کا رنگ گندمی ہے۔برائے کرم
اس کی تعبیر بتادیں۔
اکثر
پڑھتے ارو بیانات میں سنتے ہیں کہ فلاں چیز مکروہ ہے اور فلاں چیز مکروہ ہے، مکروہ
کیا ہے، اس کی کتنی قسمیں ہیں کیا گناہ کے برابر ہے اور مکروہ تحریمی کیا ہے اور
اس میں گون کون سی چیزیں شامل ہیں، اسی طرح کون کونسی چیزیں کونسے مکروہات میں
شامل ہیں تاکہ معلوم ہونے کے بعد ان سے بچاجاسکے، برائے مہربانی فرماکر تفصیل سے
جواب دیجیے۔
ڈاکٹر ذاکر نائک اور اس کے چینل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ؟کیا ان کی تقریر سنی جاسکتی ہے؟اپنے لباس کے بارے میں کہتے ہیں کہ پینٹ اور شرٹ فرنگی کا لباس نہیں ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
2484 مناظر