• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 176080

    عنوان: خواب میں سورہ رحمن دیکھنے کی تعبیرکیا ہوگی۔

    سوال: خواب میں سورہ رحمن دیکھنے کی تعبیرکیا ہوگی۔

    جواب نمبر: 176080

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 478-338/SN=05/1441

    یہ اچھا خواب ہے، معبرین نے سورہٴ رحمن پڑھنے کی تعبیر جھوٹ اور حرام سے احتراز کرنے وغیرہ سے دی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند