• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 176072

    عنوان: چٹکی بجانا کیسا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: چٹکی بجانا کیسا ہے ؟ رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 176072

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 528-393/B=05/1441

    یہ اہل علم اور اہل تقویٰ کے نزدیک پسندیدہ عمل نہیں ہے۔ خلافِ وقار ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند