متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 175958
جواب نمبر: 17595801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:394-316/sd=6/1441
یہ پراگندہ خیالات ہیں، آپ نظروں کی حفاظت کریں، ذکر کا اہتمام کریں اور نیک اور مفید کاموں میں مشغول رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماں باپ کی خدمت كس طرح كرنی چاہیے؟
1793 مناظرکیا فرض نماز کی آخری رکعت میں کچھ نہ بھی پڑھا جائے یا پھر تین بار سبحان اللہ اور تشہد کے بعد درود اور دعا کے بغیر سلام پھیر دینے سے نماز ہوجاتی ہے؟ (۲)کیا عورت کے پیچھے انگلی داخل کرنے کا بھی گناہ اتنا ہی ہے جتنا عضو داخل کرنے کا؟
2012 مناظرمیری بھابھی نے ایک خواب دیکھا ہے وہ دیکھتی
ہیں کہ وہ مر چکی ہیں، جسم ان کے سامنے ہے، جنازہ کا کفن ہوچکا ہے، سب لوگ مٹی دینے
کے لیے جمع ہیں۔ مہربانی کرکے اس خواب کی تعبیر جلد بتائیں۔ میرے لیے دعا کریں۔
میں نے خواب دیکھا کہ میرے دانت میں درد ہو رہاہے ۔ میرا چھوٹا بیٹا آتاہے اور پہلے میرا دانت نکال دیتا ہے پھر سامنے کا ایک نیچے کا دانت بھی نکال دیتا ہے۔ خون نکل کر منھ خون سے بھرجاتا ہے۔ مہربانی ہوگی اس کی تعبیر بتائیں۔ فجر کی نماز کے بعد یہ نظر آیا)۔
3429 مناظر