• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 175578

    عنوان: کیا جنات گواہی دے سکتے ہیں؟

    سوال: کیا جنات گواہی دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 175578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 479-363/B=05/1441

    گواہ کو عربی میں شاہد کہتے ہیں اور شاہد وہ ہوتا ہے جو سامنے موجود ہو۔ جنات قوم وہ ہے جو سامنے موجود نہیں ہوتی ہے ہم سے پوشیدہ اور چھپی ہوئی ہوتی ہے، اس لئے ان کی شہادت معتبر نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند