• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 174881

    عنوان: كیا شك كی بنیاد پر شیخ عبدالعزیز نے شک کی بنیاد پر کچھ حدیثوں کوجلا دیا تھا؟

    سوال: حضرت عبدالعزیز نے شک کی بنیاد پر کچھ حدیثوں کوجلا دیا ، اس بات کو بیان کرنا مناسب ہے یا نہیں؟ محدثین کے نزدیک اس کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 174881

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:246-328/sd=6/1441

    تلاش بسیار کے باوجود ہمیں اس کی کوئی تصریح اور تفصیل نہیں مل سکی ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند