متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 174702
جواب نمبر: 17470229-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:209-149/sd=3/1441
اگر مالی اعتبار سے مدرسہ میں وسعت ہو تو ناظم مدرسہ کو کم از کم پنکھے کے بغیرانویٹر کی لائٹ کا انتظام کرنا چاہیے اور اگر مالی تنگی ہو، تو کسی صاحب خیر کو اس طرف متوجہ کیا جاسکتا ہے ، باقی تنگی کی صورت میں انویٹر کا انتظام ناظم کے ذمہ ضروری نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ہاتھ کی چوتھے نمبر کی انگلی میں کتے نے کاٹ لیا ہے۔ اس کے تھوڑے دیر بعد ایک بلی آتی ہے اور وہ مجھے کاٹ لیتی ہے۔ پورا خواب تویاد نہیں ہے لیکن مجھے صرف یہی یاد رہا ہے۔ برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ خواب کی تعبیر کیا ہے؟
(۲) مفتی صاحب میرے گھرمیں میری ممی کی رمضان کے آخری ہفتہ سے طبیعت خراب ہے۔ ان کا علاج چل رہا ہے لیکن اب وہ پاگلوں جیسی حرکتیں کرنے لگی ہیں۔ رمضان میں پہلے پیرالائسس ہوا تھا اور اب بہکی بہکی باتیں کرنے لگی ہیں۔ ہم چار بہنیں ہیں جن میں سے دو کی شادی ہوگئی ہے اور بھائی کوئی نہیں ہے۔ہم لوگوں کا روتے روتے برا حال ہے اور صرف امی کے لیے دعا کررہے ہیں۔ کبھی تو چیخیں مارنے لگتی ہیں، روتی ہیں، بہکی باتیں کرنے لگتی ہیں۔ بے وجہ ہنسنے لگتی ہیں ۔ اب ان کا سکریٹک علاج ہولی فیملی دہلی میں شروع ہوا ہے۔ برائے مہربانی بتائیں کہ ہم سے کیا غلطی ہوئی ہے، میری امی کو کیا ہو گیا ہے اور آپ سبھی لوگ تو اللہ کے بہت قریب ہیں۔ ............
2212 مناظرمیں نے ایک خواب دیکھا کہ میرے بائیں ہاتھ پر تین انجکشن لگ رہے ہیں اوراس کے بعد میں نے ہرا رنگ دیکھا اس کی تعبیر بتادیں۔
2968 مناظرمیں کافی دنوں سے ایک خواب دیکھ رہی ہوں کہ میری دوسری شادی ہو رہی ہے۔ اور میں بہت زیادہ رو رہی ہوں۔ اور جس سے ہو رہی ہے اس کو میں نہیں جانتی کون ہے۔ پہلی شادی سے خوش نہیں تھی لیکن ابھی اولاد ہونے کے بعد سب کچھ ٹھیک ہے لیکن اس خواب سے میں بہت پریشان ہوں۔ برائے کرم جواب دے کر رہنمائی فرماویں۔
2172 مناظربوسیدہ
متبرک کاغذات کا حکم، جنبی عورت دودھ پلاسکتی ہے۔