• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 174453

    عنوان: دیکھا کہ ہماری والدہ کی روح ہمارے پاس آتی ہے...

    سوال: یہ خواب میری بہن نے دیکھا ہے اس نے دیکھا کہ ہماری والدہ کی روح ہمارے پاس آتی ہے حقیقت میں وہ حیات ہیں اور وہ کہتی ہیں کہ میں اللہ کی رضا میں راضیہوں اور تم لوگ پریشان نہ ہو ۔پھر اس کی آنکھ کھل جاتیہے ۔براہ مہربانی تعبیر بتائیں ہم کافی پریشان ہیں ۔ وہ ماشا آللہ ٹھیک ہیں ۔

    جواب نمبر: 174453

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:192-129/sd=3/1441

    خواب کی تعبیر کے لیے کبھی خواب دیکھنے والے اور متعلقہ افراد کے احوال سے واقفیت ضروری ہوتی ہے، آپ کسی مقامی مفتی صاحب سے براہ راست تعبیر معلوم کرلیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند