• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 174266

    عنوان: اگر کسی غیر شادی شدہ سے زنا ہوجائے تو اس کا کفارہ کیا ہے سزا کیا ہے؟

    سوال: اگر کسی غیر شادی شدہ سے زنا ہوجائے تو اس کا کفارہ کیا ہے سزا کیا ہے؟

    جواب نمبر: 174266

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 241-213/H=03/1441

    ہندوستان جیسے ملک میں اگر کوئی غیر شادی شدہ زنا کرلے تو اس کا کفارہ ندامت کے ساتھ سچی پکی توبہ کرنا، آئندہ نہ کرنے کا عزم کرنا اور زنا اور اسباب زنا سے بچنے کی پوری کوشش کرنا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند