• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 173999

    عنوان: كیا ذبح ہونے والے جانوروں كو كچھ اس كا صلہ ملے گا؟

    سوال: بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر حلال جانوروں کو ذبح کر کے کھانے پر اللہ تعالٰی کی طرف سے اس ذبح ہونے والے حلال جانوروں کو کیا انعام یا اجر ملتا ہے ؟

    جواب نمبر: 173999

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 161-167/L=03/1441

    جانور مکلف نہیں ہیں؛ اس لئے ان کے بارے میں اس طرح کا سوال عبث ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند