• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 173918

    عنوان: كیا كوئی كتاب حضرت نانوتوی كی ’’کردار یزید اور شہادت حسین رضی اللہ عنہ‘‘ بھی ہے؟

    سوال: حضرت قاسم العلوم مولانا محمد قاسم صاحب نونوتوی رحمت اللہ علیہ نے کوئی کتاب بنام (کردار یزید اور شہادت حسین رضی اللہ عنی) تحریر فرمائی ھے یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے ۔ آمین

    جواب نمبر: 173918

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 184-120/B=02/1441

    اس نام سے لکھی ہوئی کوئی کتاب حضرت نانوتوی کی ہمارے علم میں نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند